بہت خراب کوالٹی کی شرٹ اور پینٹ ہے۔ میں نے کوئٹہ چھوڑ کر اتنی دور سے یہ سوچ کر منگوائے تھے کہ شاید کوالٹی اچھی ہوگی، لیکن افسوس کہ معیار اس سے بھی زیادہ خراب نکلا۔ پہلے ہی دن شرٹ کا بٹن نکل گیا اور پینٹ کا بھی سائیڈ سے دھاگا نکلنا شروع ہوگیا۔ اتنی خراب کوالٹی کی بالکل توقع نہیں تھی۔ **Not satisfied at all.**